AAJ

ہم آئین اور قانون پر عملدر آمد کریں گے، وزیر اعظم گیلانی
اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چند افراد کو ہمارا چہرہ پسند نہیں لیکن ہم تو آئین اور قانون پر عملدر آمد کرینگے، غیرملکی جنگجوؤں کو ملک سے ضرور نکالا جائیگا یہ کام فوج کو کر نا ہےٗ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا سیاسی جماعتوں اور مسلم لیگ (ن)کی ذمہ داری نہیںٗ الیکشن کمشنر کیلئے تین نام کمیٹی کو بھیج دیئے گئے ہیں اگر (ن) لیگ میری بنائی گئی کمیٹی کو تسلیم کرتی ہے تو مجھے بھی تسلیم کر لیں ‘ پاکستان ناکام ریاست نہیں کامیاب ملک ہےٗ نیٹو سپلائی کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری ہیںٗسرائیکی صوبہ میری خواہش نہیں چارکروڑ لوگوں کا مطالبہ ہے لیکن کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ صوبہ بننے سے پہلے وزیر اعظم چلا جائے ۔

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ ملک سے غیر ملکی جنگجوؤں کو ضرور نکالا جائیگا اور یہ کام فوج نے کر نا ہے ،پاکستان ناکام ریاست نہیں بلکہ ایک کامیاب ملک ہے اور ہمارے امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم گیلانی نے کہاکہ الیکشن کمشنر کیلئے تین نام کمیٹی کو بھیجے گئے ہیں ۔ایک اور سوال کے جواب میں وزیر اعظم گیلانی نے کہاکہ چند افراد کو ہمارا چہرہ پسند نہیں مگر ہم نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کی ہے اور آئندہ بھی آئین پر عملدرآمد کیاجائیگا ۔آئین میں یہ نہیں لکھا کہ عدالتی فیصلوں پرجماعتیں بالخصوص( ن) لیگ عمل کروائیگی، چند سیاسی جماعتیں سوچتی ہیں عدالت کے فیصلے پرانھیں عمل کرانا ہے ۔

لوڈشیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم گیلانی نے کہاکہ توانائی بحران کے حل کے لئے بہتر انتظامات کی ضرورت ہے اور اس کے لئے وسائل کو بروئے کار لا کر کم کریں گے ۔ اٹھارویں ترامیم کی منظوری کے بعد صوبوں پر بھی بجلی پیدا کرنے پر کوئی پابندی نہیں ۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کو شگاگو کانفرنس میں شرکت کی غیر مشروط دعوت دی گئی ہے اور صدر زرداری اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ انہوںنے بتایا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا ہے اور باقی ماندہ کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کرینگے۔وزیر اعظم گیلانی نے مزید کہا کہ سرائیکی صوبہ میری نہیں بلکہ چار کروڑ عوام کی خواہش ہے اور اس کے لئے درست سمت آگے بڑھ رہے ہیں ، کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ صوبہ بننے سے پہلے وزیر اعظم چلا جائے ۔

فرح میں گورنر آفس پر خود کش حملہ،پانچ افراد ہلاک،دس زخمی
کابل۔افغانستان میں صوبائی گورنر ہاؤس پر طالبان کے خود کش حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ایک خود کش گروپ نے جمعرات کے روز صوبہ فرح کے گورنر آفس پر دستی بموں سے حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے بعد گورنر ہاؤس دھماکوں سے گونج اٹھا۔

صوبائی گورنر کے ترجمان عبد الرؤف احمدی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پولیس نے گورنر ہاؤس پر حملہ کرنے والے پانچ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس حملے میں کوئی بھی پولیس اہلکار یا زخمی نہیں ہوا نہ ہی کسی افغان شہری کا جانی نقصان ہوا ہے۔دوسری جانب پولیس ترجمان محمد آصف نے بھی تصدیق کی ہے کہ تمام حملہ آوروں کو ہلاک کیا ہے اور اس حملے میں کم از کم دس افراد زخمی ہوئے تا ہم انہوں نے زخمیوں کی شناخت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پرنہیں لایاجاسکتا، نولینڈ
واشنگٹن ۔ امریکہ نے کہا کہ وہ اپنی ترجیحات پر پاکستان سے مذاکرات کر رہا ہے اس لئے شکاگو کانفرنس سے پہلے اشوز پر فیصلے کرنا ہوں گے،افغانستان کے پائیدار امن کیلئے پاکستان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ ہم ابھی یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان میں ہماری ٹیم مذاکرات کے حتمی مرحلے تک پہنچ گئی ہے یا نہیں۔تاہم اْنہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ دونوں ملک جلد مثبت نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔

وکٹوریہ نو لینڈ نے واضح کیا کہ وہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتیں،کیونکہ ان معاہدات کو منظر عام پر نہ لانے پر دونوں ممالک کی سیاسی قیادتیں متفق ہیں،ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے امن کے لئے پاکستان اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

شکیراکے فیس بک پرمداحوں کی تعداد پچاس ملین سے متجاوز
لاس اینجلس ۔ واکا واکا گرل ، شکیرا، نے سوشل نیٹ ورکنگ میں ریکار ڈبنالیا، فیس بک پر مداحوں کی تعداد پچا س ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔ کولمبین سٹار شکیرا نے گزشتہ روز اپنی فیس بک پروفائل پر پارٹی ہیٹ پہنے تصویر پوسٹ کی۔ اس تصویر میں شکیرا نے ہاتھ میں غبارے بھی پکڑ رکھے تھے، بس پھر کیا تھا پچاس ملین مداحوں نے اس تصویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا، شکیرا کے ٹوئٹر پربھی سولہ ہزا رفولوورز ہیں۔

بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں
ممبئی ۔ بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی ساحرہ بپاشا باسو اپنے ہی آئٹم سونگ کے ری مکس مجرے میں نظرآئیں گے۔

بالی ووڈ آئٹم سونگز سے عوام ہوگئے بور ، اس لئے اسے نیا روپ دینےکےلیے کرینہ کپور نے بھی کیانئے انداز سےجن کا مجرا ٹائپ سونگ دل میرا مفت میں ریلیز ہونے کے بعد ادھم مچا گیا۔

کرینہ کی دیکھا دیکھی فلم پروڈیوسر ایکتا کپور نے نمکین رنگت والی بپاشا باسو کو منتخب کیا ہے اپنی فلم شوٹ آئوٹ ایٹ واڈالا کے آئٹم سونگ کے لئےمگر یہاں آئٹم سونگ توکوئی سمجھ نہ آیا تو انھوں نے سوچا کہ کیوں نہ بپاشا کے پرانے آئٹم سونگ کو تروڑ مروڑکر بنا دیا جائے نئے زمانے کامجرہ۔آئیڈیا تو آگیا مگر مشکل اب بھی باقی ہے کہ کون سے آئٹم سونگ کو ری میک کیا جائے۔

ودیا بالن کی شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کی شدید خواہش
ممبئی ۔ ڈرٹی پکچر اور کہانی کی کامیابیوں کے بعد بالی ووڈ میں فی میل خان اور بلاک بسٹر کوئین کے ٹائٹل حاصل کرنے والی ودیا بالن کی شدید خواہش شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کرنا ہے۔ بالی ووڈ میں عورتوں کیلئے کامیاب لیڈ رولز کے ساتھ کامیاب فلمیں دینا ودیا بالن کی پہچان بن گیا ہے لیکن اس بڑی پہچان کے ساتھ ودیا بالن کی کچھ معصوم خواہشات بھی ہیں۔

ودیا بالن کہتی ہیں کہ بالی ووڈ میگا سٹار شاہ رخ خان الٹی میٹ رومینٹک ہیرو ہیں اور ان کی شدید خواہش ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رومینٹک فلم میں ان کی ہیروئین بنیں ۔ ودیا بالن کی وش لسٹ میں رتیک روشن اور بنگالی ایکٹر پروسن جیت چٹرجی بھی شامل ہیں ، ودیا بالن کا کہنا ہے کہ اچھے اداکار اور ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کے معاملے میں وہ بہت زیادہ لالچی ہیں۔

عمران ہاشمی کی فلم شنگھائی کے نئے گانے خدایاکی ویڈیو جاری
ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی نئی آنے والی فلم ’’شنگھائی‘‘ کے نئے گانے’’خدایا‘‘ کی ویڈیو جاری کردی گئی ۔ ’’خدایا تو بتا کہاں اس کا پتا ‘‘کے بولوں پر مبنی یہ گاناگلوکار شیکھر راوجیانی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فلم کی موسیقی وشال شیکھر نے ترتیب دی ہے۔

سنسنی سے بھر پور اس پولیٹیکل تھرلر فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ اس فلم میں ابھے دیول اور کالکی کوچلن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جسے رواں سال آٹھ جون کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

شاہ رخ خان کی انکھڈے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی
ممبئی۔ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے شاہ رخ خان کے گرا ؤنڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی،وانکھڈے اسٹیڈیم میں کلکتہ نائٹ رائیڈر اور ممبئی انڈین کے درمیان میچ کے بعد ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور شاہ رخ خان میں تلخ کلامی ہوگئی تھی جس کے بعد ایسوسی ایشن نے شاہ رخ خان کے اسٹیڈیم داخلے پر پابندی لگا دی، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے شاہ رخ کے رویئے کے خلاف مقدمے کے اندارج کی بھی درخواست دی ہے۔

دریں اثناء بالی ووڈ سٹار اور آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے کرکٹ آفیشلز سے بدتمیزی پر انتظامیہ سے معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ مجھ سے معافی مانگے مجھ سے بدتمیزی کی گئی اور گالیاںدی گئیں ،میں نشے میں نہیں تھا ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے بالی ووڈ سٹار نے کہا ہے کہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفیشل نے مجھ سے بدتمیزی کی اور ان کا رویہ میرے ساتھ جارحانہ تھا مجھے گالیاں دی گئیں جس پر میں ان کے پیچھے گیا، میں سٹیڈیم میں اپنے بچوں کو لینے گیا تھا اگر اس طرح کا رویہ رہا تو آئندہ سٹیڈیم میں نہیں جاؤں گا ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ غصے میں آکر میں نے کچھ ضرور کیا ہوگا لیکن میں نشے میں نہیں تھا، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن حکام نے میرے ساتھ جو سلوک کیا اس پر ان کو معافی مانگنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کرکٹ اور گراؤنڈ کے قواعد و ضوابط کا پتہ ہے، سکیورٹی کے نام پر میرے بچوں کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور ان پر حملہ کیا گیا جو قابل برداشت نہیں تھا ۔

کرسٹین اسٹیورٹ شیطان کا کردار نبھانے کی خواہشمند
لندن ۔ویمپائر بننے کے بعد ہالی ووڈ ایکٹرس کرسٹین اسٹورٹ شیطان کا کردارنبھانے کی خواہش مند ہیں ۔ اپنی پہلی ہی فلم ٹوائیلائیٹ ساگا سے کامیابی کے آسمان کو چھونے والی کرسٹین اسٹیورٹ نے منفرد کرداراداکئے ہیں۔فلم سیریز میں پہلے عام لڑکی بنیں پھر ویمپائر کا روپ دھارا، اور اب کرسٹین کی خواہش ہے کہ وہ شیطان کا رول ادا کرے۔ فلم سنو وائیٹ میں کرسٹین معصوم لڑکی بنی تو وہ انہیں راس نہ آیا،اب وہ چاہتی ہیں کہ چالاک تیز طرار اورشیطانی کردارادا کریں ۔

بین الاقوامی میگزین کی سوطاقتور فنکاروں کی فہرست جاری
لاس اینجلس ۔ بین الاقوامی میگزین فوربز نے اپنی سالانہ ایک سو طاقتور فنکاروں کی فہرست جاری کردی جس میں ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ جینیفر لوپیزمیں پہلے نمبر پر آگئیں۔بیالیس سالہ جینیفر لوپیز گلوکاری کے ساتھ اداکاری اور رقص میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ میگزین کے مطابق جینیفر کی گزشتہ سال کی آمدن باون ملین ڈالر تھی آجکل انکی شہرت میں بلندی کی ایک وجہ مشہور ریئیلٹی شو امریکن آئیڈل میں بطور جج شرکت بھی ہے۔

فوربز میگزین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ا وپرا ونفری ہیں جن کی دوہزار گیارہ کی آمدن ایک سو پینسٹھ ملین ڈالر تھی۔ تیسرے نمبر پر اٹھارہ سالہ جسٹن بیبر گزشتہ سال کی آمدن پچپن ملین ڈالر کے ساتھ براجمان ہیں۔

چوتھے نمبر پر گلوکارہ ریحانہ کا نمبر ہے جنکی گزشتہ سال آمدن تریپن ملین ڈالر تھی، پانچویں پر لیڈی گاگا پہنچی ہیں اور انکی گزشتہ سال آمدن باون ملین ڈالر تھی اور چھٹے نمبر پر برٹنی سپیرز اپنی گزشتہ سال کی آمدن اٹھاون ملین ڈالر کے ساتھ جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔