بریکنگ نیوز
Home / شوبز / شاہ رخ اورماہرہ کی اڑی اڑی جائے دل کی پتنگ

شاہ رخ اورماہرہ کی اڑی اڑی جائے دل کی پتنگ


ممبئی۔ بالی ووڈ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم “رئیس” کے 2 گانے پہلے ہی ریلیز ہوچکے ہیں جو مداحوں کو خوب پسند آئے تاہم اب فلم کا ایک اورگانا ریلیزکردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں مداحوں کی جانب سے انتظارکی جانے والی فلم “رئیس” رواں ماہ ریلیزہونے جارہی ہے جس کے 2 گانے “لیلا میں لیلا” اور”اوظالما” ریلیزہوچکے ہیں تاہم دونوں ہی گانوں نے ریلیزہونے کے ساتھ ساتھ دھوم مچادی ہے۔