بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / دُنیا کے5شہر محفوظ ترین قرار

دُنیا کے5شہر محفوظ ترین قرار


اکانو مسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق دُنیا میں زیادہ تر لوگ شہروں میں رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ شہروں میں تمام تر بنیادی سہولیات کے علاوہ سکیورٹی کے انتظامات بھی تسلی بخش ہو تے ہیں ۔انہی سکیورٹی انتظامات کی بدولت پانچ شہر وں میں دُنیا بھر سے لوگ آنا اور رہنا پسند کرتے ہیں

ان میں جا پان کے شہر ٹوکیواور اوساکا، ملائیشیا ء کی ریاست سنگا پور، سویڈن کا دارلحکومت سٹاکہوم اور ہالینڈ کا شہر ایمسٹر ڈیم شامل ہیں ۔