بریکنگ نیوز
Home / شوبز / ماہرہ خان ’’ظالماں‘‘ دیکھ کر شرما گئیں

ماہرہ خان ’’ظالماں‘‘ دیکھ کر شرما گئیں


 کراچی۔ پاکستان کی دلکش اداکارہ ماہرہ خان جو بالی ووڈ فلم’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ کی ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں اپنے ریلیز ہونے والے گانے ’’ظالماں‘‘ کو دیکھ کر شرما گئیں۔

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم رئیس 25 جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی لیکن اس کے ریلیز ہونے والے گانوں نے دھوم مچارکھی ہے جس میں ’’لیلیٰ او لیلی، ظالماں اوراُڑی اُڑی جائے‘‘ شامل ہیں۔