بریکنگ نیوز
Home / شوبز / شرمین عبید چنائے ورلڈاکنامک فورم کی میزبانی کریں گی

شرمین عبید چنائے ورلڈاکنامک فورم کی میزبانی کریں گی


زیورخ۔ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے پہلی فنکارہ ہوں گی جوورلڈ اکنامک فورم کی میزبانی کریں گی.

 سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں ورلڈاکنامک فورم میں وزیراعظم نوازشریف شرکت کریں گے جب کہ فورم کے سالانہ اجلاس کی میزبانی پہلی بارآسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کریں گی. شرمین عبید آرٹسٹ کمیونٹی سمیت پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔