بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / نائیجیریا‘ٹرمپ کے حامی مظاہرین پرفائرنگ ، 20افرادہلاک

نائیجیریا‘ٹرمپ کے حامی مظاہرین پرفائرنگ ، 20افرادہلاک

ابوجا۔ نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔حکام نے ہلاکتوں کی اطلاعات کی تردیدکی ہے تاہم 53افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں پولیس کے تصادم کے نتیجے میں ہوئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اوباما پسند نہیں، ٹرمپ ایک حساس لیڈر ہیں اوروہ ہماری آزادی کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔