بریکنگ نیوز
Home / شوبز / ٹوئٹر پرعالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

ٹوئٹر پرعالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں فلم انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھولیا اور اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں ہیں اور اس کی ایک مثال ٹوئٹر پر اداکارہ کے بڑھتے ہوئے فالوورز ہیں۔