بریکنگ نیوز
Home / شوبز / پریانکا سے موازنہ کرنے پر دپیکا خفا

پریانکا سے موازنہ کرنے پر دپیکا خفا

ممبئی۔ دپیکا پڈوکون کو ہالی ووڈ میں انٹری کے بعد پریانکا چوپڑا سے موازنے کا سامنا ہے لیکن بالی ووڈ کی ڈمپل گرل اس پر لوگوں سے خاصی خفا نظر آتی ہے۔

دپیکا پڈوکون آج کل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی پروموشن میں خاصی مصروف ہیں اور اپنی کامیابی پر کافی فخر بھی محسوس کررہی ہیں، اس کامیابی کے بعد اب وہ ہالی ووڈ میں مزید کام کرنے کے لیے پربھی تول رہی ہیں۔