بریکنگ نیوز
Home / کھیل / پینتیس سال بعد کسی پاکستانی بیٹسمین کی آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف سنچری

پینتیس سال بعد کسی پاکستانی بیٹسمین کی آسٹریلیا میں میزبان ٹیم کے خلاف سنچری


ایڈیلیڈ۔ بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ان کی سرزمین پر 35 سال بعد سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر ٹریوس ہیڈ کا کیچ بننے سے قبل 109 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 7 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100 رنز اسکور کیے۔ یہ بابر اعظم کی ون ڈے انٹرنیشنلز میں چوتھی سنچری ہے، وہ 23میچز میں 6 ففٹیز سمیت 1168 رنز اسکور کر چکے ہیں۔