بریکنگ نیوز
Home / شوبز / فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارتی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی

فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارتی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی

ممبئی۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘ بھارتی سنیما کی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم’’ دنگل‘‘ بھارت میں اپنی ریلیز کے 5 ویں ہفتے میں ہی میں 383 کروڑ 10 لاکھ کا بزنس کرکے آل ٹائم بلاک بسٹر بن گئی ہے، فلم ڈومیسٹک سطح پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ہے جس نے ان ہی کی فلم ’’پی کے‘‘ کا 340 کروڑ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔