بریکنگ نیوز
Home / کھیل / راجرفیڈرر نے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم جیت لیا

راجرفیڈرر نے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم جیت لیا

میلبورن۔ راجرفیڈرر نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

راجرفیڈرر نے فائنل میں اسپینش حریف رافیل نڈال کو پانچ سیٹ کے اعصاب شکن مقابلے میں 2-3 سے زیر کرلیا، یہ سوئس ماسٹر کے کیریئر کا 18واں گرینڈ سلم ہے۔ قبل ازیں بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین پارٹنر ایوان ڈوڈگ مکسڈ ڈبلز فائنل میں ناکام ہوگئے، 2 سیڈ جوڑی کو امریکا کی ایباجیل اسپیئرز اور کولمبیا کے جوآن سباستین کیبال نے اسٹریٹ سیٹ میں 2-6 اور4-6 سے ہرادیا۔