بریکنگ نیوز
Home / شوبز / فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس ‘کاتاج اپنے سرپرسجالیا

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس ‘کاتاج اپنے سرپرسجالیا


منیلا میں ہونےوالے مس یونیورس کےمقابلےمیں 86ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا حتمی طورپرفرانس اور ہیٹی کی حسیناؤں کے نام پکارے گئے لیکن قرعہ فرانس کی حسینہ ایرس مٹ نیئر کے نام نکلا۔ مس یونیورس ڈینٹسٹ بننا چاہتی ہیں اور اس کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں۔

مقابلے میں امریکی ریزروفورس کی پہلی حاضر سروس فوجی ڈیشونا باربر بھی شامل ہیں جو مس امریکا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔