بریکنگ نیوز
Home / شوبز / بھارتی فلموں میں کام کے لیے آڈیشن کی باتیں مضحکہ خیز ہیں، ماہرہ خان

بھارتی فلموں میں کام کے لیے آڈیشن کی باتیں مضحکہ خیز ہیں، ماہرہ خان

ممبئی۔ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں فلم میں کام حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کرنے اور آڈیشن دینے کی باتیں مضحکہ خیز ہیں۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جنہوں نے حال ہی میں بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی پہلی بالی وڈ فلم رئیس میں شاندار ڈیبیو کیا ہے، ریلیز سے قبل ہی فلم کے گانوں نے سرحد کے دونوں پار کافی دھوم مچائی اور اب فلم میں ماہرہ خان کی ادکاری کو بھی مداحوں کی جانب سے کافی سراہا گیا ہے۔