بریکنگ نیوز
Home / کھیل / عامرخان نے باکسنگ مینجمنٹ سے والد کو الگ کردیا

عامرخان نے باکسنگ مینجمنٹ سے والد کو الگ کردیا


نیو یارک۔ باکسرعامر خان نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر اپنے کاروبار سے خاندان کو الگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے فیصلے اب خود کریں گے۔

اہلیہ فریال مخدوم اوراہل خانہ کے درمیان شدید لفظی گولہ باری اورالزامات سے تنگ باکسرعامرخان نے  والد سجاد خان، چچا طاہرخان اورفرنٹ مین کوباکسنگ ٹیم سے الگ کردیا، عامر کے والد ان کے منیجر، چچا کنسلٹنٹ جب کہ فرنٹ مین ان کا اسسٹنٹ تھا۔