بریکنگ نیوز
Home / کھیل / آفریدی کو فیئر ویل ملنا چاہئے ‘انضمام

آفریدی کو فیئر ویل ملنا چاہئے ‘انضمام


دبئی۔پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ سب کچھ راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا، بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں،

شاہد آفریدی کو فئیرویل میچ ملنا چاہئے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ تین ماہ میں ساری چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتیں تاہم کوششوں میں لگے ہیں جلد نتائج سامنے آئینگے۔