بریکنگ نیوز
Home / کھیل / سابق مس کردستان بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلیے لاہور آئیں گی

سابق مس کردستان بھی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلیے لاہور آئیں گی


شارجہ۔ سابق مس کردستان بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلیے لاہور آئیں گی، وہ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلیے شارجہ میں موجود ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مس کردستان شینی عزیزنے کہا کہ وہ شارجہ میں کراچی کنگزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ دیکھیں گی جب کہ فائنل دیکھنے کیلیے وہ پاکستان جانا چاہتی ہیں۔