بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور:پانچویں کا طالبعلم کمپیوٹر کا کم عمرترین لیکچرار بن گیا

پشاور:پانچویں کا طالبعلم کمپیوٹر کا کم عمرترین لیکچرار بن گیا


 پشاور کا دس سالہ پانچویں جماعت کا طالب علم سباون کم عمر ترین لیکچرار بن گیا۔ سباون کو پانچ زبانوں پر عبور حاصل ہے ، وہ نجی اکیڈمی میں اپنے سے بڑی عمر کے افراد کو کمپیوٹر کی تعلیم دیتا ہے ۔

سباون کے مطابق اسے انگلش، پشتو، اردو، فارسی اور ہندکو پر عبور حاصل ہے ۔ اکیڈمی میں لیکچر سے 24ہزار روپے ماہانہ کما لیتا ہے ۔