بریکنگ نیوز
Home / دلچسپ و عجیب / سینکڑوں بے آسرا بلیوں کو گود لینے والی لڑکی

سینکڑوں بے آسرا بلیوں کو گود لینے والی لڑکی


ریگا۔ لیٹویا کی ایک رحم دل طالبہ گزشتہ 2 برس میں 350 سے زائد بلیوں کی مدد کرچکی ہے اور ان میں سے کئی آوارہ بلیوں کو اپنے گھر میں بھی پناہ دے چکی ہے۔

زینڈا انڈریکسن نامی یہ لڑکی یونیورسٹی کی طالبہ ہے اور اپنے شوق کی بنا پر جانوروں اور خصوصاً بلیوں کے بارے میں بہت معلومات حاصل کرچکی ہے۔ اب تک وہ 350 سے زائد بلیوں کی دیکھ بھال اور مدد کرچکی ہے جب کہ اپنے فارغ وقت میں بھی بلیوں کی خدمت کرتی ہے۔