بریکنگ نیوز
Home / شوبز / کترینہ کیف فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

کترینہ کیف فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی


ممبئ۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارانوراگ باسوکی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ ایسی فلم بن گئی ہے جوکسی نہ کسی مسئلے کے باعث ریلیزکے لیے تاخیرکا شکارہوہی جاتی ہے۔ فلم جگا جاسوس پہلے بھی متعدد باراداکاررنبیراورکترینہ کے درمیان علیحدگی کے باعث تاخیرکا شکارہوئی تاہم اب فلم کی شوٹنگ اس وقت روک دی گئی جب اداکارہ سیٹ پرشدید زخمی ہوگئیں۔