بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / راولا کوٹ ، سیکٹر عباس پور میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولا کوٹ ، سیکٹر عباس پور میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ


راولا کوٹ۔راولا کوٹ کے سیکٹر عباس پور میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کی ۔تفصلات کے مطابق اتوار کے روز بھارتی فورسز نے راولا کوٹ عباس پور سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دیہات کو نشانہ بناتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جوب دیتے ہوئے جوابی فائرنگ کی اور دشمن کی توپوں کا منہ بند کردیا ۔