بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / ٹرمپ مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جاسکتا ہے، وائٹ ہاوس

ٹرمپ مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جاسکتا ہے، وائٹ ہاوس


واشنگٹن۔ترجمان وہائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر مذاق نہ کررہے ہوں تو ان پر بھروسا کیا جا سکتا ہے، انہوں نے یہ بات ایک صحافی کوجواب میں کہی۔صحافی نے ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ الزامات پر سوال کیا تھا۔

دوران بریفنگ ایک صحافی نے پوچھا کہ ٹرمپ کی جانب سیسابق صدر اوباما پر فون ٹیپنگ کے الزامات کی کیا حقیقت ہے؟ توترجمان کا کہنا تھا کہ جب ٹرمپ صدر کی حیثیت سے بات کررہے ہوں تو وہ یقیناًّوثوق سے بات کررہے ہوں گے