بریکنگ نیوز
Home / شوبز / شاہ رخ سالگرہ کی مبارکباد دینے عامر خان کے گھر پہنچ گئے

شاہ رخ سالگرہ کی مبارکباد دینے عامر خان کے گھر پہنچ گئے


ممبئی۔ بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان عامر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دینے رات میں ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 52ویں سالگرہ منائی جس میں فلمی ستاروں سمیت دیگر افراد شریک ہوئے لیکن رات میں بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان بھی عامر خان کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے عامر خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔