بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / افغانستان ، فوجی اڈے پر خودکش کار بم دھماکہ ، 2 افراد ہلاک ، 7 زخمی

افغانستان ، فوجی اڈے پر خودکش کار بم دھماکہ ، 2 افراد ہلاک ، 7 زخمی


کابل۔افغانستان میں فوجی اڈے پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عسکری حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے مشرقی خوست کے ضلع بیری میں فوجی اڈے کو کار بم دھماکے کا نشانہ بنایا

جس کے نتیجے میں حملہ آور اور ایک فوجی ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا حکام نے حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے ۔