بریکنگ نیوز
Home / کھیل / شاہد آفریدی کو قصہ خوانی بازار میں مداحوں نے گھیر لیا

شاہد آفریدی کو قصہ خوانی بازار میں مداحوں نے گھیر لیا


پشاور۔ اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی قصہ خوانی بازار پہنچ گئے، ان کے مداحوں نے ان سے ملنے کے لیے گاڑی کو گھیر لیا اور دھکم پیل شروع ہو گئی جس کی وجہ سے گاڑی کافی دیر تک پھنسی رہی۔ اس موقع پر شائقین کو پیچھے ہٹانے کیلیے پولیس آگے آئی اور کرکٹر کی گاڑی کو وہاں سے بحفاظت نکلنے کے لیے راستہ فراہم کیا۔