بریکنگ نیوز
Home / کھیل / پاکستان پینٹنگولرکپ کے لیے پانچوں ٹیموں کے پلیئرز منتخب

پاکستان پینٹنگولرکپ کے لیے پانچوں ٹیموں کے پلیئرز منتخب


لاہور۔ پاکستان ون ڈے پینٹنگولرکپ کے لیے پانچوں اسکواڈز کے منتخب پلیئرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ٹیموں کیلیے کرکٹرز کا انتخاب پی ایس ایل کی طرز پر ڈرافٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی ٹیموں میں ایمرجنگ، ریجنل، بیٹسمین، بولر اور آل راؤنڈر کی کیٹگریز میں پلیئرز کو چنا گیا۔ عمر اکمل، انور علی، فخر زمان، محمد رضوان اور عماد وسیم ٹیموں کی قیادت کریں گے۔