بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / افغانستان ، خودکش کار بم دھماکہ ، 3 ملیشیاء اہلکار ہلاک ، 8 زخمی

افغانستان ، خودکش کار بم دھماکہ ، 3 ملیشیاء اہلکار ہلاک ، 8 زخمی


کابل۔ افغانستان میں کاربم دھماکہ کے نتیجے میں تین حکومت نواز ملیشیا اہلکار ہلاک جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عم زاویک نے بتایا کہ صوبہ ہلمند کے ضلع گریشک میں خودکش حملہ آٰور نے سکیورٹی چوکی کو خود کار بم دھماکا کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین ملیشیاء اہلکار ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔