بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،وزیراعظم

پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،وزیراعظم


اسلام آباد۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،دونوں ملکوں کو آزاد تجارت کے معاہدے کا پوری استعداد سے فائدہ اٹھانا چاہیے،حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات اور مراعات دے رہی ہے۔وہ جمعہ کو پاک سری لنکا فرینڈ شپ ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔

وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات اور مراعات دے رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کو آزاد تجارت کے معاہدے کا پوری استعداد سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔