بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے پہلی خاتون کو گرفتار کرکے لاہور منتقل کر دیا

سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے پہلی خاتون کو گرفتار کرکے لاہور منتقل کر دیا

سیالکوٹ۔ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے نے پہلی خاتون کو گرفتار کرکے لاہور منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کی رہائشی سعدیہ مرزا کے خلاف لاہور کے احسن نامی شخص نے شکایت درج کرائی تھی،

سعدیہ مرزا لندن میں ایک شخص کو بلیک میل کرتی ہے، ایف آئی اے نے کارروائی کرکے ملزم کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا ہے اور اسے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔