بریکنگ نیوز
Home / شوبز / دپیکا کی اپنی فلم کی خاطر بڑی قربانی

دپیکا کی اپنی فلم کی خاطر بڑی قربانی


ممبئی۔ بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ’کانزفیسٹول‘ میں شرکت کے حوالے سے خبریں خوب سرگرم تھیں تاہم جب اس حوالے سے اداکارہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کچھ مختلف جواب دیا۔