بریکنگ نیوز
Home / کھیل / ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی


دبئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئی ہے جب کہ بھارت بدستور سرفہرست ہے، آسٹریلیا دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی چھٹے اور یونس خان ساتویں نمبر ہیں ۔ آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ ٹاپ پر موجود ہیں، بھارت کے چتشیور پوجارا دوسرے اور انگلینڈ کے جوئے روٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔