بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / افغانستان ، طالبان کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ، 4 فوجی ہلاک ، 5 زخمی

افغانستان ، طالبان کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ، 4 فوجی ہلاک ، 5 زخمی


کابل ۔افغانستان میں طالبان کے حملے میں کم از کم چار فوجی ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ طالبان نے صوبہ قندھار میں سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پر اچانک حملہ کر دیا سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی ۔

جھڑپ میں چار فوجی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے، تاہم کسی جنگجو کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔