بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پشاور ٗپی ایم ایس آفیسر کا ہڑتال کا اعلان

پشاور ٗپی ایم ایس آفیسر کا ہڑتال کا اعلان


پشاور۔پبلک سروس کمیشن کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حصول کے لئے ہڑتا ل کر دی ٗاحتجاج مظاہرین سے خطاب کر تے ہوئے ایسو سی ایشن کے صدر فرمان علی خان اور جنرل سیکر ٹری ممتاز علی خان نے کہا کہ آج بدھ کے روز سے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال ہو گی جب تک حکو مت بیس فیصد سپیشل الاؤنس بحال نہیں کرتی ہماری ہڑتال جاری رہے گی کسی قسم کا دفتری کام نہیں ہو گااور تمام انٹرویوز کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور اس کی ذمہ داری صو بائی سیکر ٹری فنانس پر عائد ہو گی ۔