بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / امریکہ میں پاکستانی سفیر کی چیئرمین فارن افیئر کمیٹی سے ملاقات

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی چیئرمین فارن افیئر کمیٹی سے ملاقات


واشنگٹن۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے چیئرمین فارن افیئر کمیٹی ایڈرائس سے ملاقات کی۔ اعزاز چوہدری اور ایڈرائس کے درمیان ملاقات کیپیٹل ہل میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک امریکا باہمی تعلقات اور علاقائی ترقی پر گفتگو کی گئی۔ ایڈ رائس کا شمار سینئر کانگرس مین کے طور پر کیا جاتا ہے جبکہ سیاسی حلقے اس ملاقات کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔