بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / سوڈان میں مغوی پاکستانی انجینئر ایاز خان جمالی بازیاب

سوڈان میں مغوی پاکستانی انجینئر ایاز خان جمالی بازیاب


اسلام آباد۔ سوڈان میں اغواء ہونے والے پاکستانی انجینئر ایاز خان جمالی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سوڈان میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی انجینئر ایاز خان جمالی جمعرات کے روز جنوبی سوڈان اور چین نے مشترکہ کوششوں سے بازیاب کرایا۔ ایاز خان کو چند روز قبل سوڈان میں ڈرائیور سمیت اغواء کر لیا گیا تھا۔