بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے ٗخواجہ آصف

بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے ٗخواجہ آصف


اسلام آباد۔وزیر دفاع،پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے۔جمعرات کو نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیداواری کمپنیوں کو50ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے، بجلی کی سپلائی میں کمی عارضی ہے،پلانٹ بند ہیں،15روزمیں آپریشنل ہوجائیں گے تو بجلی بحران کافی حد تک کم ہو جائے گا ۔