بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / صدر ممنون حسین نے 28 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر ممنون حسین نے 28 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے


اسلام آباد۔صدر ممنون حسین نے 28 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے ۔ جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتوں کو بحال کر دیا گیا ۔ جمعہ کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے انکوائری کمیشن بل 2017 پر دستخط کر دیئے ۔ جس کے بعد ملک بھر میں فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں آ گیا ۔ واضح رہے کہ 28 آئینی ترمیمی بل کو پہلے قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور کرایا گیا تھا ۔