بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پارا چنار دھماکہ میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا، عمران خان

پارا چنار دھماکہ میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا، عمران خان


اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔جمعہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔عمران خان نے کہا کہ دھماکے میں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔