بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پارا چنار دھماکہ ‘ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

پارا چنار دھماکہ ‘ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی


اسلام آباد۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔جمعہ کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کی اور متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیرداخلہ نے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔