بریکنگ نیوز
Home / کھیل / پاکستان کو پانچویں پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش

پاکستان کو پانچویں پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش

دبئی۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کوپانچویں پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش ہوگا۔پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پانچویں پوزیشن بچانے کا چیلنج درپیش ہوگا۔

الوداعی سیریز کھیلنے والے کپتان مصباح الحق اور تجربہ کار بیٹسمین یونس خان ٹیم کو اس مقصد میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، قومی ٹیم سردست 97 پوائنٹس جوڑ کر پانچویں نمبر پر ہے اور ویسٹ انڈین سائیڈ 69 پوائنٹس لیکرآٹھویں نمبر پر ہے۔