بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سراج الحق نے اعتزاز احسن کو اپنا محسن قرار دیدیا

سراج الحق نے اعتزاز احسن کو اپنا محسن قرار دیدیا

اسلام آباد۔ جماعت اسلامی کے سربراہ مولانا سراج الحق نے پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما چودھری اعتزاز احسن کو اپنا محسن قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے کہ ان کی کوششوں سے اپوزیشن اسمبلی میں اکٹھی ہوئی ۔ چودھری اعتزاز احسن نے بھی ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

قبل ازیں میڈیا ٹاک شو شروع کرنے سے پہلے چودھری اعتزاز احسن سے مولانا سراج الحق نے نہایت عاجزی سے اجازت مانگی کہ اگر آپ ناراض نہ ہوں تو میں بات شروع کروں ۔