بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پاکستان کی افغان ملٹری بیس پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی افغان ملٹری بیس پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ پاکستان نے افغان ملٹری بیس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے،پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔

ہفتہ کو دفترخارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے میں بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغان ملٹری بیس پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے،حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے،پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔