بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / چترال میں گستاخی کرنیوالا ملزم ہری پور جیل منتقل

چترال میں گستاخی کرنیوالا ملزم ہری پور جیل منتقل


سوات۔چترال میں گستاخی کے مرتکب ملزم رشید خان کو سوات منتقل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چترال میں گستاخی کے مرتکب ملزم رشید خان کو چترال میں کشیدگی کی وجہ سے سوات منتقل کردیا گیا۔

جہاں پر اسے مقامی ہسپتال میں معائنے کے بعد مقامی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ہری پور جیل منتقل کردیا گیا انکے پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی ۔