بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / پرویزخٹک کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

پرویزخٹک کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے خلاف سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیا اللہ آفریدی نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔پیر کو ضیا اللہ آفریدی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر کرپشن کے الزامات ہیں جس کے باعث پرویز خٹک عہدے پر کیسے رہ سکتے ہیں؟قرارداد کے مطابق پرویز خٹک پرالزامات سابق ڈی جی احتساب کمیشن حامد خان نے لگائے ہیں۔