بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

کراچی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کل شب برات کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیم اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شب معراج کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی نے اجلاس میں مشترکہ طور پر آج 25اپریل کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔