بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / جرمنی:ہزاروں افغان مہاجرین سابق طالبان جنگجو نکلے

جرمنی:ہزاروں افغان مہاجرین سابق طالبان جنگجو نکلے


برلن۔جرمنی میں موجود ہزاروں افغان مہاجرین نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ماضی میں افغان طالبان کے ساتھ بطور جنگجو شامل تھے،جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان افراد نے کسی دباؤ کے بغیر خود ہی جرمن سرکاری ادرے کو ماضی میں طالبان کے ساتھ اپنی وابستگی سے آگاہ کیا، جرمن ادارے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان افغان مہاجرین نے خود ہی طالبان کے ساتھ اپنے تعلق کا اعتراف کیوں کیا ۔