بریکنگ نیوز
Home / انٹرنیشنل / پاکستانی ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا

پاکستانی ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا

نئی دہلی۔پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا جسے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پکڑ لیا، تاہم اس بار بھارتی میڈیا نے اس پر جاسوسی کا الزام نہیں لگایا۔

سندھ اور راجستھان کی سرحد پر بھارت کی ببلیاں والا چیک پوسٹ پر نصب ایک ایل ایم جی کی بیرل پر پاکستان سے آنے والا سفید رنگ کا کبوتر آن بیٹھا ۔حکام نے کبوتر کو پکڑ لیا جس کے پر کے نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہوا پایا گیا۔