بریکنگ نیوز
Home / بزنس / بجلی صارفین کو15ارب کی بچت

بجلی صارفین کو15ارب کی بچت


سلام آباد۔نیپرا نے فروری اور مارچ کے مہینوں کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بالترتیب دو روپے 15 پیسے اور 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی اس کمی کے ساتھ صارفین کو 15 ارب کی بچت ہوگی کے الیکٹرک اس سے مستشنی ہوگی۔