بریکنگ نیوز
Home / کھیل / انوشکا نے ویرات کا ہاتھ روک لیا

انوشکا نے ویرات کا ہاتھ روک لیا

ممبئی۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے بوائے فرینڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کہا ہے کہ داڑھی منڈوانے کا سوچنا بھی نہیں۔ واضح رہے کہ رویندر جدیجا کے بعد روہیت شرما اور ہردیک پانڈیا نے داڑھی رکھ کر نیا روپ اپنایا تھا ۔