بریکنگ نیوز
Home / پاکستان / گیس صارفین کے بلوں میں تبدیلی کا فیصلہ

گیس صارفین کے بلوں میں تبدیلی کا فیصلہ

لاہور۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کے بلوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق گیس کے بلوں پر میٹر کی تصویر کی اشاعت کے ساتھ ساتھ بل میں شامل ٹیکسوں کو بلوں میں الگ الگ پرنٹ کیا جائے گا جس کا مقصد گیس صارفین کو آنے والے بلوں کی تفصیلات سے آگاہ کرنا اور ان کے شک و شبہات کو دور کرنا ہے۔