بریکنگ نیوز
Home / کھیل / بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ممکن

بھارت کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ممکن

لاہور۔ آئی سی سی کے رکن ممالک بھارت کے بغیر بھی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ نئے آئین کے تحت بگ تھری کے خاتمے کے بعد بھارت آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے رکن ممالک بھارت کے بغیر بھی ٹورنامنٹ کھیلنے پر رضامند ہیں ۔یکم جون سے ہونیوالے مقابلوں کیلئے سات ممالک نے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔